شبر زیدی, کوچیئرمین ایف بی آر, تعینات, کرنے کا, اعلان

شبر زیدی کوچیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ممتاز ماہر معیشت کی حیثیت سے شناخت رکھتے ہیں، پیشے کے لحاظ سے وہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں، کئی اہم فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں

شبر زیدی ماضی میں نگراں سیٹ اپ میں سندھ کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دے چکے ہیں.
تجزیہ کاروں نے شبر زیدی کو یہ عہدہ سوپنے جانے کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے انھیں چیئرمین ایف بی آر کے لیے بہترین چوائس قرار دیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے