وفاقی, کابینہ 13 نکاتی ایجنڈے, پر غور, کرے ,گی

وفاقی کابینہ 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ پاکستان اوربرازیل کے درمیان ٹیکنکل تعاون کے معاہدے کی توثیق کرے گی

سعودی عرب میں مزدوروں کی بھرتیوں کے حوالے سے وزارت سمندرپارپاکستانیوں اورسعودی وزارت کے درمیان معاہدے سمیت زراعت کے شعبے میں پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان ایم او یو دستخط کی منظوری دے گی۔
بائیولوجیکل اینڈ ٹاکسن ویپنزکنونشن عملدرآمد بل 2019 سمیت ایکسپورٹ پروسیسنگ زونزاتھارٹی کے چیئرمین کی پوسٹ کے لیے ایڈیشنل چارج دینے کی منظوری دے گی۔
کراچی کی کسٹم و اینٹی اسمگلنگ عدالت میں جج میں تعیناتی کی منظوری کا معاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے