علمائے کرام, کی طرف, سے, سخت ردعمل, آنا شروع

علمائے کرام کی طرف سے سخت ردعمل آنا شروع

لاہور: کروڑوں مسلمانوں کے روزے کو محکمہ موسمیات اور ٹیکنالوجی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا

جمعیت علمائے پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ قاری محمد زوار بہادرنے کہا کہ رویت ہلال پر فواد چوہدری کو نہیں بولنا چاہیے۔ تحریک صراطِ مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا اسلام میں عبادات کیلیے اوقات کو بنیادی حیثیت حاصل ہے خاص طور پر آغاز رمضا ن کا چاند اور ہلال عید بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

لاہور: رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے،چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے