تینوں, افراد, کوتیزدھار, آلے سے, قتل کیا, گیا

تینوں افراد کوتیزدھار آلے سے قتل کیا گیا

سندھ: خیرپورتینوں افراد کوتیزدھار آلے سے قتل کیا گیا ،جاں بحق افراد میں 2خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں،جن کی شناخت سویریہ  28 سالہ شہناز، 12 سالہ بچہ عبدالمالک کے نام سے ہوئی ہے

ملزمان نےبیٹے عبدالمالک، بیوی شہنازاورساس سویریہ کوچھریوں سےگلہ کاٹ کرقتل کردیا ، پولیس کےمطابق واقعہ ڈکیتی نہیں بلکہ ذاتی رنجش لگ رہا ہے۔
مالک مکان سجاد لاڑک کاکہناہے کہ میں گھر سے باھر تھا جیسے گھر آیا تو لاشیں پڑی ہوئی تھیں۔
پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

کراچی: بیت الخلا دو خواتین کے لیے اور دو مردوں کے لیے پاکستان کے پہلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے