بابراعوان, کی, بریت کا, فیصلہ, ایک بار پھر, مؤخر

بابراعوان کی بریت کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

اسلام آباد: احتساب عدالت میں نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی ،سابق وزیرقانون بابراعوان وکلاء کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچے

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی رخصت کے باعث بابراعوان کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ نہ سنایا جاسکا ، ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت 22 مئی تک کیلئے ملتوی کردی ۔
آئندہ سماعت پر شمائلہ محمود اورجسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کی بریت کی درخواستوں پردلائل دیئے جائیں گےجبکہ بابر اعوان کی بریت کا محفوظ فیصلہ سنائے جانے کاامکان ہے ۔
بابراعوان نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف کواخلاقی طورپرقائد حزب اختلاف کے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے اور حکومتی بنچنز سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین چنا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے