سرکاری اسپتالوں, کی او پی ڈیز میں, ڈاکٹرز نے, کام بند کر, رکھا ہے

سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹرز نے کام بند کر رکھا ہے

لاہور: نگ ڈاکٹرز نے دھمکی دی ہےکہ جب تک اسپتالوں کی نجکاری کا عمل نہیں رکتا احتجاج جاری رکھیں گے

ڈاکٹرز اور عملے کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، دور دراز سے آئے مریض دربدر ہیں اور نجی اسپتالوں کا رخ کرنے پر مجبور ہیں۔
فیصل آباد اور سرگودھا سمیت کئی شہروں کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹرز نے کام بند کر رکھا ہے جب کہ سرکاری اسپتالوں میں پرچی کاؤنٹر،نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف بھی احتجاج میں شامل ہوگیا

یہ بھی پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

اینٹی کرپشن پنجاب کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

لاہور:اینٹی کرپشن پنجاب نے ضلع لودھراں میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی ڈی جی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے