کاغذات, نامزدگی, وصولی, کا سلسلہ 9 مئی سے 11 مئی تک, جاری رہے گا

کاغذات نامزدگی وصولی کا سلسلہ 9 مئی سے 11 مئی تک جاری رہے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران 7 مئی کو پبلک نوٹس جاری کریں گے، کاغذات نامزدگی وصولی کا سلسلہ 9 مئی سے 11 مئی تک جاری رہے گا

امیدواروں کی ابتدائی فہرست 12 مئی کو جاری ہوگی، 29 مئی کو حتمی فہرست جاری کی جائے گی اور 30 مئی کو امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کیے جائیں گے، پی کے 100 سے پی کے 115 میں پولنگ 2 جولائی کو ہوگی۔

خیبرپختونخوا میں ضم کئے گئے قبائلی اضلاع کی صوبائی نشستوں پر انتخابات کے لیے شیڈول کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے