آئی ایم ایف کے حکم پرپیٹرول بم گرانے کی بھی وضاحت کریں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب پارلیمنٹ میں ایک گھنٹہ سوالوں کے جواب بے شک نہ دیں لیکن وہ پارلیمنٹ میں وضاحت کریں کہ ملک کو کس دام آئی ایم ایف میں گروی رکھوایا

وزیراعظم ایک منٹ آکررمضان سے پہلے آئی ایم ایف کے حکم پرپیٹرول بم گرانے کی بھی وضاحت کریں، عمران صاحب آئی ایم ایف کے ملازم کوراتوں رات اسٹیٹ بینک کا گورنر کیوں لگایا اورپاکستان میں کن شرائط پرآئی ایم کا دفتر کھولا۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے