ضلع خیبر سمیت, دیگر, اضلاع کے خاصہ داروں کی, نفری گنتی, کی جائیگی

ضلع خیبر سمیت دیگر اضلاع کے خاصہ داروں کی نفری گنتی کی جائیگی

پشاور: سابق چیف سیکریٹری، قبائلی ملکان، وی آئی پیز، بیورو کریٹس اور سیاسی شخصیات سمیت معروف قبائلی مشران بھی خاصہ دار فورس کا حصہ ہونے اور مراعات لینے کا انکشاف ہوا ہے

پہلے مرحلے میں ضلع خیبر سمیت دیگر اضلاع کے خاصہ داروں کی نفری گنتی کی جائیگی،جس میں اصل خاصہ داروں کی تعداد بھی واضح ہو جائیگی،خیبر پختونخوا پولیس کے اعلیٰ افسر کے مطابق خاصہ دار فورس کی گنتی،اسکیل اور باقاعدہ ڈیٹا کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے۔
کے پی پولیس کے سینئر افسر نے حال ہی میں پشاور میں ایک تقریب کے دوران ہنستے ہوئے کہا کہ اگر خاصہ داروں کو پشاور بلوا کر انگی گنتی کی جائے گی تو خاصہ دار فورس میں کافی نامور شخصیات بھی دیکھنے کو ملیں گی، اعلیٰ پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ خاصہ دار فورس یا لیوی فورس کے 5 اسکیل کے صوبیدار میجر کو ڈی ایس پی لگانے میں کوئی قباحت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک کے, تھیلے, بنانے والوں, اور خرید و فروخت کرنے, والوں کیخلاف, کارروائی

پلاسٹک کے تھیلے بنانے والوں اور خرید و فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی

پشاور: پلاسٹک کے تھیلے بنانے والوں اور خرید و فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے