اداکارہ صوفی ٹرنر کی جوئے جونز کے ساتھ شادی

اداکارہ صوفی ٹرنر کی جوئے جونز کے ساتھ شادی

 لاس اینجلس: معروف اداکارہ 23سالہ صوفی ٹرنر نے29سالہ موسیقار جوئے جونز کے ساتھ شادی کرلی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گیم آف تھرونز کی معروف اداکارہصوفی نے2برس قبل جوئے کے ساتھ منگنی کی تھی۔

شادی کی اس سرپرائز تقریب میں جوئے جونس کے بھائی نک جونز اور انکی اہلیہ پریانکا چوپڑا نے بھی شرکت کی

آئندہ چند روز میں شادی کی ایک بڑی تقریب بھی منعقد کی جائے گی جس میں جوڑے کے رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے

نصرت فتح علی خان نے 16 سال کی عمر میں صوفی قوالی کا رنگ اپنایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے