غزہ میں ,اسرائیلی فوج فائرنگ, اور بمباری, سے 4 افرادشہید

غزہ میں اسرائیلی فوج فائرنگ اور بمباری سے 4 افرادشہید

غزہ: فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ جارحیت جاری ہے،غزہ کی سرحدی پٹی فضائی بمباری اورمظاہرین پر اندھادھند فائرنگ کردی

وازرت صحت کے مطابق ،2فلسطینی فضائی حملےمیں نشانہ بنےاور2افراداحتجاج کے دوران فائرنگ سے شہید ہوئے جبکہ 51زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے