نریندر مودی, نے اپنی پالیسیوں, سے معیشت, کو تباہ ,کردیا

نریندر مودی نے اپنی پالیسیوں سے معیشت کو تباہ کردیا

بھارت : بھارتی وزیراعظم نے عوامی عہدہ سنبھالنے سے قبل قوم سے وعدہ کیا تھا وہ 2 کروڑ نوکریاں فراہم کریں گے، لیکن ایسا نہیں ہوسکا

نریندر مودی نے اپنی پالیسیوں سے معیشت کو تباہ کردیا، آج وہ نوکریوں اور کسانوں کے حوالے سے بات نہیں کرتے کیونکہ ان کے پاس کہنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔
راہول گاندھی نے دعویٰ کیا کہ ان کے اندازے کے مطابق لوک سبھا انتخابات میں بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست ہورہی ہے اور یہ جماعت انتخابات میں کامیاب نہیں ہو پائے گی۔
انہوں نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کیا کہ اس وقت الیکشن کمیشن جانب داری کا مظاہرہ کر رہا ہے اور بی جے پی کی غیرمعمولی حمایت کر رہا ہے۔
راہول گاندھی نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کی حکومت کے دوران بھی بھارتی فورسز کی جانب سے ‘6 سرجیکل اسٹرائیکس’ کی گئیں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

الٹرا سپر سونک میزائل "ایون گارڈ" کیا ہے

الٹرا سپر سونک میزائل "ایون گارڈ” کیا ہے

روس: صدرپیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے اینٹی بیلسٹک میزائل ٹریٹی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے