گھڑے کے استعمال, میں کمی, ضرور آئی مگر, اس کا, استعمال, ختم نہیں ہوا

گھڑے کے استعمال میں کمی ضرور آئی مگر اس کا استعمال ختم نہیں ہوا

کراچی: مٹکے میں پانی بھر کے پینا فریج میں پانی ٹھنڈا کر کے پینے کے بہ نسبت انسانی صحت کے لیے فائدہ مند ہے کیونکہ مٹی سے بے شمار معدنیات اور وٹامنز قدرتی طور پر حاصل ہوتے ہیں

گھڑا مختلف دیہات اور بالخصوص چولستان میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے، پہلے پہل گھڑا بنانے کا فن اتنا آسان نہ تھا گھڑا بنانے والی مٹی کو چھوٹے ساٸز میں ڈولی نما بنا کر گھڑے کو لکڑی کے پشتے سے کوٹ کر پورے گھڑے کا ساٸز بنایا جاتا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے