کراچی, میں لائبریریوں, کی تعداد, انتہائی کم, ہے

کراچی میں لائبریریوں کی تعداد انتہائی کم ہے

کراچی:  لائبریریوں کی تعداد انتہائی کم ہے۔ 3 کروڑ کی آبادی کے شہر میں صرف3 پبلک لائبریریاں ہیں

زمین کی نشاندہی کی جائے تو شہر میں مزید لائبریریاں قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ جمعے کو سندھ اسمبلی میں وقفہ سولات کے دوران ارکان کے تحریری و ضمنی سوالات کے جوابات دے رہے تھے۔ ارکان نے وزیر ثقافت کے اس اعلان کا خیر مقدم کیا۔
مجموعی طور پر 23 پبلک لائبریاں ہیں، خیرپور میں 4 لائبریریاں ہیں۔ ہم صوبے میں ہر تعلقہ پر لائبریریاں قائم کرنا چاہتے ہیں ۔ ہم نے جہاں کلچر کمپلیکس بنائے وہاں لائبریری بھی قائم کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیحات میں شامل

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیحات میں شامل

کراچی: فنانشل کرائم سمٹ سے خطاب کے دوران رضا باقر نے کہا کہ اسٹیٹ بینک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے