پی ایس ایل میں ’چھکوں‘کی سینچری مکمل

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں ’چھکوں ‘کی سینچری مکمل ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور پشاور زلمے کے دمیان میچ انتہائی سنسنی خیز مراحل میں اس وقت داخل ہوا جب کراچی کنگز کے کھلاڑی نے انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6چھکوں کی مدد سے 67رنز کی اننگز کھیلی لیکن کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکے اور پشاور زلمے نے فتح سمیٹی ۔ میچ کے دوران کراچی کنگز کے کھلاڑی روی بوپارہ نے چھکا لگا کر پی ایس ایل میں چھکوں کی سینچری مکمل کر دی جس کے بعد پی ایس ایل میں اب تک لگنے والے چھکوں کی تعداد 102ہو گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ضعیف العمر خاتون نے سائیکل پر ڈیتھ روڈ عبور کرکے دنیا کو حیران کردیا

ضعیف العمر خاتون نے سائیکل پر ڈیتھ روڈ عبور کرکے دنیا کو حیران کردیا

سکرے : بولیویا کی ضعیف العمر خاتون نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈیتھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے