کراچی میں 25 مختلف, مقامات پرسستی, اشیاکی فروخت, کے بازار

کراچی میں 25 مختلف مقامات پرسستی اشیاکی فروخت کے بازار

کراچی: غریب عوام کی پریشانیوں کا پوری طرح احساس ہے اور اسی چیز کو پیش نظر رکھتے ہوئے کراچی میں 25 مختلف مقامات پرسستی اشیاکی فروخت کے بازار لگانے کافیصلہ کیاہے

کراچی میں 25 مختلف مقامات پرسستی اشیاکی فروخت کے بازار لگانے کافیصلہ کیاہے۔ وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا کہ ان سستے بازاروں سے لوگوں کو روزگار بھی ملے گا۔
وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ جن افراد کی دکانیں منہدم کی گئی ہیں ان کو متبادل جگہ دینے کے لیے کمیٹی نے اقدامات کیے ہیں۔ جن افرادکو فوری دکانیں نہیں مل سکیں ان کو سستے بازار میں فوری روزگار بھی فراہم کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے