گورنر, اسٹیٹ بینک اسٹبلشمنٹ ڈویژن, کے نوٹیفکیشن کے, بغیر تبدیل نہیں, کیا جاتا

گورنر اسٹیٹ بینک اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بغیر تبدیل نہیں کیا جاتا

کراچی: اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک کو برطرف کرنے کی اطلاعات

اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک آئینی عہدہ ہے جنہیں اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بغیر تبدیل نہیں کیا جاتا۔
اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک سے استعفیٰ طلب کیا جو گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے پیش کردیا

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے