عدالت نے دارالصحت اسپتال کھولنے کا حکم دے دیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے دارالصحت اسپتال کو کھولنے کا حکم دے دیا

ہائی کورٹ میں دارالصحت اسپتال سیل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت، عدالت نے اسپتال کھولنے کا حکم دے دیا۔

سماعت جسٹس علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے زبانی احکامات پر دارالصحت اسپتال کو سیل کیا گیا ہے، جو کہ غیر قانونی ہے، عدالت فوری طور پر کھولنے کا حکم دیا جائے۔

عدالت نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے دارالصحت اسپتال کو کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے