پاکستان اورایران میں غلط فہمیاں, پیداکرنے کی, کوشش کی گئی

پاکستان اورایران میں غلط فہمیاں پیداکرنے کی کوشش کی گئی

اسلام آباد: وزیرخارجہ نے کہا کہ کچھ عناصرپاک ایران تعلقات خراب کرناچاہتےہیں،وہ نہیں چاہتےکہ پاک ایران تعلقات بہترہوں، ملک دشمن قوتوں کےعزائم کوسمجھناہوگا

ہ پاک ایران بارڈر کو محفوظ بنایاجارہا ہے،پاک افغان بارڈرپرفینسنگ کا کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کےوزیرخارجہ سے4 بار رابطہ ہوا،ملاقات میں سرحدپرباڑلگانےکافیصلہ کیا ،ایرانی قیادت اور حکام کے سامنے تمام حقائق رکھے،پاک ایران بات چیت سے ماحول بہتر ہوا،تربت میں نیا ہیڈ کوارٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے