پلاسٹک کے شاپنگ, بیگز کی, خرید و فروخت, پر مکمل, طور پر پابندی

پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر مکمل طور پر پابندی

کوئٹہ: شہر کے مختلف علاقوں میں پلاسٹک کے 12 گودام سیل کردیے گئے ہیں پلاسٹک بیگ کی خرید و فروخت کرنے والوں کو دو ماہ کا وقت دیا گیا تھا جس کی مدت ختم ہوگئی

یڈمنسٹریٹر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ آج سے شہر میں ماحول دوست ‘بائیو ڈی گریڈیبل’ شاپرز متعارف کرائے جارہے ہیں جب کہ نجی شعبے میں بائیو ڈی گریڈیبل مینوفیچرنگ پلانٹ نے کام بھی شروع کردیا ہے۔
بائیو ڈی گریڈیبل شاپنگ بیگز کے سوا دوسرے شاپرز کے استعمال کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی اور پلاسٹک شاپنگ بیگ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔
ایڈمنسٹریٹر فاروق لانگو کا مزید کہنا تھا کہ تاجر بائیوڈی گری ڈیبل شاپروں کے علاوہ دوسرے پلاسٹک نہ خریدیں، بائیو ڈی گریڈیبل شاپرز ماحول دوست ہیں جو کچھ عرصے بعد خود بخود ختم ہوجاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ڈپٹی کلیٹر کسٹمز کوئٹہ ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے

ڈپٹی کلیٹر کسٹمز کوئٹہ ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے

کوئٹہ: ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ پر کچھ روز قبل گاہی خان چوک پر اس وقت حملہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے