اسپورٹس گالا, میں وزیراعظم عمران خان, بطور, مہمان خصوصی

اسپورٹس گالا میں وزیراعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی

خیبرپختونخوا: گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان بھی موجود تھے تقریب کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم

تقریب کو ’باغِ امن میلہ 2019‘ کا نام دیا گیا اس دوران تقریب کا پنڈال قومی نغموں کی دھنوں سے گونجتا رہا۔
وزیراعظم عمران خان آج مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے اس موقع پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بھی موجود ہوں گے۔
حکومت نے گزشتہ برس میں دسمبر میں 2 جنوری کو مہمند ڈیم کا سنگِ بنیاد رکھنے کا اعلان کیا تھا لیکن پھر بغیر کوئی وجہ بتائے اس کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک کے, تھیلے, بنانے والوں, اور خرید و فروخت کرنے, والوں کیخلاف, کارروائی

پلاسٹک کے تھیلے بنانے والوں اور خرید و فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی

پشاور: پلاسٹک کے تھیلے بنانے والوں اور خرید و فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے