ملزمان, کے خلاف مزید, دستاویزات, جمع کرائی, گئیں ہیں

ملزمان کے خلاف مزید دستاویزات جمع کرائی گئیں ہیں

اسلام آباد: شہبازشریف،فوادحسن فوادکی ضمانت منسوخی سےمتعلق نیب کی درخواست کے دوران اسپیشل پراسیکیوٹر نیب نےاضافی دستاویزات جمع کرادیئےہیں۔ فواد حسن فواد کے وکیل نے کہا کہ وہ بھی اس کیس میں اضافی دستاویزجمع کراناچاہتے ہیں

بخاری صاحب! آپ کوضمانت کی منسوخی کے لیے بڑی کاوش کرناپڑےگی، نیب کےوکیل کوبھی سنناہےاورتفتیشی افسرکوبھی۔مجموعی طور پرالزامات کیاہیں،معاملےمیں کس کاکیارول تھا؟۔جس نےجودستاویزات جمع کرانی ہیں جمع کرادیں۔
اس کیس کے2 معیارہیں،ایک وہ ہیں جن کی ضمانت ہوچکی ایک وہ جن کی ضمانت نہیں ہوئی اور یہ دونوں معیارہمارےذہن میں ہیں۔
سماعت کے دورابن جسٹس اعجاز الاحسن نے نیب کے وکیل سے کہا کہ آپ ملزمان کے خلاف الزامات کاایک چارٹ اور ان کا خلاصہ بناکردیں۔ سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ تمام ملزمان کے خلاف الزامات سے سپریم کورٹ کو آگاہ کیاجائے۔
شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کے خلاف دائر کردہ یہ سماعت اس کارروائی کے بعد 15 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے