درجہ حرارت 40 سے, 42 ڈگری, سینٹی گریڈ تک, جانے کا ,امکان

درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک جب کہ آج شہر کا درجہ حرارت40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے

محکمہ موسمیات نے چند روز قبل ہی یکم مئی سے 4 مئی تک کراچی میں شدید گرمی اورہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی تھی، گزشتہ روز بھی شہرقائد میں لوکے تھپیڑے چلتے رہے جب کہ آج بھی سورج آگ برسائے گا

یہ بھی پڑھیں

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے