میشا شفیع ملالہ یوسفزئی بننے کی کوشش کر رہی ہیں

میشا شفیع ملالہ یوسفزئی بننے کی کوشش کر رہی ہیں

کراچی:اداکار میرا نے میشا شفیع کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ملالہ یوسفزئی بننے کی کوشش کر رہی ہیں

اداکار ہ میرا بھی کھل کر گلوکار علی ظفر کے حق میں میدان میں آ گئیں ہیں اور انہوں نے معصوم قرار دیدیا ہے ۔

اداکار میرا نے میشا شفیع کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ عالمی شہرت سمیٹنے کے چکر میں ہیں اوروہ ملالہ یوسفزئی بننے کی کوشش کر رہی ہیں

علی ظفر پیارے اور معصوم انسان ہیں وہ علی ظفر کو سپورٹ کرتی رہیں گی ۔ان کا کہناتھا کہ علی ظفر ایک اچھے گھرانے کے جشم و چراغ ہیں میں نے آج تک ان میں ایسی کوئی بات نہیں دیکھی جس پر اعتراض کیا جا سکے ، میری تمام تر ہمدردیاں اور سپورٹ علی ظفر کے ساتھ ہے جبکہ مجھے یقین ہے کہ وہ ایک دن ضرور سچے ثابت ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن۔۔۔۔

اپنے ملک میں رہ کر پاکستان کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں

پھنے خان میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے