پاک ترک انٹرنیشنل, سی اےجی ایجوکیشن فاؤنڈیشن پر, پابندی عائد

پاک ترک انٹرنیشنل سی اےجی ایجوکیشن فاؤنڈیشن پر پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پاکستان میں پاک ترک انٹرنیشنل سی اے جی ایجوکیشن فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کرتے ہوئے پاک ترک فاؤنڈیشن کوکالعدم تنظیم قراردے دیا، فاؤنڈیشن کو انسداددہشت گردی ایکٹ کی شق 11 بی کے تحت کالعدم قرار دیاگیا

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فاؤنڈیشن کادہشت گردوں سےتعلق ہونےکےشواہدملےہیں، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت فاؤنڈیشن کو شیڈول 1میں شامل کیاگیا۔
وزارت داخلہ نے فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں18 اپریل کو شامل کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے