قائد آباد میں پل, کے قریب, آئل ٹینکر الٹ گیا

قائد آباد میں پل کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا

کراچی: ٹریفک پولیس کے مطابق آئل ٹینکر کو سڑک سے ہٹاکر پل کے نیچے کر دیا گیا ہے جبکہ آئل بہنے کے باعث قائد آباد پل سے ایئر پورٹ جانے والی سڑک کا ایک ٹریک بند ہے

ٹریفک پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس موقع پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹریفک پولیس اہلکار اور افسران موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے