صدر مدورو, کا تختہ الٹنے, کی, کوشش

صدر مدورو کا تختہ الٹنے کی کوشش

وینزویلا: امریکی حمایت یافتہ اور خود ساختہ صدر گوائیڈو نے فوج کی مکمل حمایت ملنے کا دعویٰ کیا ہے

اپوزیشن لیڈر لیوپولڈو لوپیز نے فیملی کے ہمراہ چِلی جبکہ متعدد فوجیوں نے برازیلین سفارتخانے میں پناہ لے لی ہے۔ اسپین، میکسیکو اور کولمبیا میں بھی صدر مدورو کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔
صدر نکولس مدورو کا کہنا ہے بغاوت کی کوشش ناکام بنائی جارہی ہے، چند باغی فوجیوں سے نمٹا جا رہا ہے، فوجی سربراہان نے وفاداری کی یقین دہانی کرائی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے وہ وینزویلا کے عوام کی آزادی کے ساتھ کھڑے ہیں اور وینزویلا کے عوام کی آزادی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

واشنگٹن: ولیم ای ٹوڈ، جنہیں رواں سال کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے