اسلام آباد: پیسکو نے 1493 اور سیپکو نے 5419 ڈیفالٹرز کے نام جاری کردیئے، ان نادہندگان کے کنکنشز بھی منقطع کردیئے گئے ہیں
ٹرائبل الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 694، حیسکو نے 118، میپکو نے 218، آئیسکو نے 16،لیسکو نے 454، گیپکو نے 23 اور فیسکو نے 24 ڈیفالٹرز کے نام ظاہر کیے ہیں۔