ایل پی جی, ایسوسی ایشن نے, قیمتیں برقرار رکھنے, کا اعلان کرتے ہوئے اضافہ, واپس لینے کا مطالبہ

ایل پی جی ایسوسی ایشن نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد:ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے فی کلو جب کہ گھریلو سلنڈر 16 روپے مہنگا کردیا گیا، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن کر دیا

ایل پی جی ایسوسی ایشن نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، اوگرا نے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے 1580روپے مقرر کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

اسلام آباد: اب اس معاملے پر وفاقی حکومت بھی میدان میں آ گئی ہے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے