آئی ایم ایف, کے ٹیکنیکل, سطح کے مذاکرات, کا اہم دور ہوگا

آئی ایم ایف کے ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات کا اہم دور ہوگا

 اسلام آباد: پاکستان نے مذاکرات میں آئی ایم ایف کو 6سو ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز لگانے، بجلی اور گیس کے نرخ بڑھانے سمیت دیگر اہم یقین دہانیاں کرائی گئیں

آج صبح وزارت خزانہ میں آئی ایم ایف کے ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات کا اہم دور ہوگا اور آج کے مذاکرات میں ایف بی آر،وزارت خزانہ،وزارت تجارت،ایس ای سی پی،اسٹیٹ بینک سمیت دیگر تمام متعلقہ وزارتوں کے حکام شریک ہونگے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری تکنیکی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کو پاور سیکٹر، سوشل سیفٹی نیٹ، سرکلر ڈیٹ کمی، بجلی اور گیس کے نرخ بڑھانے کی حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی جس کے تحت جون تک بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار ا ضافہ کا ا مکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے