ناصر حسین نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی

لندن: برطانیہ کے عظیم کرکٹر ناصر حسین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی فتح کے قوی امکانات ہیں۔

ناصر حسین جنھوں نے 96 ٹیسٹ میچز اور 88 ایک روزہ میچز کھیلے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک کرشماتی ٹیم ہے اوراس میں موجود نوجوان ممبران ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

اس ٹیم بہت سے شیدائیوں کے دل بھی توڑے ہیں لیکن یہی اس ٹیم کی خاصیت ہے کہ وہ کسی بھی وقت اپنا اثر دکھا دیتی ہے اور شایقین کے دل جیت لیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد آصف اور سجاد رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

محمد آصف اور سجاد رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

ٹاپ سیڈ محمد آصف اور سابق چیمپئن محمد سجاد کراچی میں جاری تیسری رینکنگ اسنوکر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے