فلم ’چھلاوا‘ کا, ٹائٹل سونگ, ریلیز

فلم ’چھلاوا‘ کا ٹائٹل سونگ ریلیز

عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی لیکن اس سے قبل فلم کے ٹائٹل گانے کے لیے اداکارہ کا رنگا رنگ رقص سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے

فلم کا ٹائٹل گیت ’چھلاوا‘ ریلیز ہوگیا ہے جس کی کوریوگرافی سمیت اداکاروں کے ڈانس اور ملبوسات کو پسند کیا جارہا ہے۔
’چھلاوا‘ گانے میں ایک شادی کا سماں دیکھا جاسکتا ہے جس میں اظفر رحمان اور مہوش حیات کی جوڑی سب کی توجہ کا مرکز ہے جب کہ معاون کردار ادا کرنے والی زارا نور عباس اور وجاہت رؤف بھی جلوے بکھیر رہے ہیں۔
دونوں اداکارائیں شاندار رقص پیش کرکے مداحوں کی داد سمیٹنے میں کامیاب بھی ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا، اداکارہ شبنم

فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا، اداکارہ شبنم

کراچی: لیجنڈ اداکارہ شبنم نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے  مصروف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے