اپوزیشن, کو تعمیری, کردار ادا, کرنا چاہیے

اپوزیشن کو تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے

اسلام آباد: ردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ وہ پارلیمنٹ میں آگر تجاویز اور سفارشارت دیں کیونکہ یہ مسائل کے حل کے لیے بہترین فورم ہے

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کا مطالبہ پورا کرتے ہوئے شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سی مقرر کیا اب یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں آکر اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان غریب عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں اور ملکی معیشت کو درست سمت کی طرف گامزن کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔
ماضی کی حکومتوں نےاس ملک کودیمک کی طرح چاٹا، فالودےوالاکروڑپتی بن جاتاہے اور جب کرپشن پر ہاتھ ڈالو تو دوسروں کو نصیحت کرنے والے خود میاں فصیحت بن جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ کے ذریعے نواز شریف کو اقتدار سے باہر کردیا جائے گا

سپریم کورٹ کے ذریعے نواز شریف کو اقتدار سے باہر کردیا جائے گا

اسلام آباد: وائس آف امریکا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے 2015 میں ریٹائر ہوجانے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے