یکم سے 3 مئی تک, شہر, میں, ہیٹ ویو کی ,وارننگ جاری

یکم سے 3 مئی تک شہر میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور خشک میدانی ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہوگئی ہیں اور درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی تک پہنچ گیا جو 41 ڈگری تک جاسکتا ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں شمال مغرب سے ہوائیں 13کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
سر اور جسم کے دیگر حصوں پر گیلا کپڑا لپیٹنے سے بھی گرمی کا احساس کم ہوتا ہے۔
کمزور مدافعتی نظام رکھنے والے افراد، شوگر، امراض قلب اور ہائپر ٹینشن یا فشار خون کی زیادتی کے مریض شدید گرمی میں باہر نا نکلیں۔
سندھ کے شہر جیکب آباد میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا جب کہ شہید بینظیر آباد، روہڑی، سکھر اور چھور میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک جا پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

کراچی: مستقبل میں بجلی کی ترسیل کھمبوں اور تاروں کی بجائے گرین انرجی سے ہوگی۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے