کے ایم سی, آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن, کے اشتراک سے, شہریوں کو مفت, سہولیات

کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شہریوں کو مفت سہولیات

کراچی: کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری بلال منظر نے ممبران مجلس عاملہ کے ہمراہ میئرکراچی وسیم اختر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ میں بتایا کہ علاقوں میں 100 آراو پلانٹ نصب کیے جائیں گے جہاں شہریوں کو مفت صاف پانی فراہم کیا جائے گا۔ ان آراو پلانٹ سے 80 ہزار افراد روزانہ پانی حاصل کرسکیں گے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس وقت شہر میں76لاکھ خواتین روزانہ کام پر جاتی ہیں جن کے لیے کوئی بھی عوامی باتھ روم نہیں ہے، کے ایم سی کی سرپرستی میں کے ایم سی آفیسرز ایسوسی ایشن 100 عوامی باتھ روم تعمیر کرنا چاہتی ہے جن کو روزانہ 8 لاکھ افراد استعمال کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے