نارتھمپٹن شائر نے ٹور میچ میں گرین شرٹس کو 274 رنز کا ہدف دے دیا

نارتھمپٹن شائر نے ٹور میچ میں گرین شرٹس کو 274 رنز کا ہدف دے دیا

لندن: ٹور میچ میں میزبان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دے دیا

دوسرے ٹور میچ میں نارتھمپٹن شائر کے خلاف کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنا کر گرین شرٹس کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دیا۔

جے کوب نے ناقابل شکست 146 رنز کی اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 12 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے

پاکستان کی جانب سے محمد عامر، جنید خان، محمد حسنین، عماد وسیم، یاسر شاہ اور حارث سہیل نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔پہلے ٹور میچ میں قومی ٹیم نے عماد وسیم کی شاندار سنچری کی بدولت کینٹ کاؤنٹی کو 100 رنز سے شکست دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین کا پینل بنادیا

پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین کا پینل بنادیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے تین رکنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے