یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بھاری اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی

اوگرا نے اپنی سمری میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بھاری اضافے کی سفارش کی ہے

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے 14 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے، جب کہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 89 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے.

ذرائع کے مطابق مذکورہ سمری میں مٹی کا تیل فی لیٹر 7 روپے 46 پیسے مہنگا اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 6 روپے 40 پیسے فی لیٹربڑھانے کی سفارش کی گئی ہے

 

یہ بھی پڑھیں

مانیٹری پالیسی, کا اجلاس, ہوگا جس کے بعد, پالیسی, بیان جاری, کیا جائے گا

مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا جس کے بعد پالیسی بیان جاری کیا جائے گا

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے