پاکستانی ماڈل ثنا سرفراز نے منگنی کرلی

پاکستانی ماڈل ثنا سرفراز نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا

ثنا سرفراز نے منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر نہایت دلچسپ تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ کیا۔

ثنا نے امین قریشی سے منگنی کی ہے، جن کا تعلق ہوا بازی کے شعبے سے ہے اور وہ دبئی میں رہائش پذیر ہیں۔

ثنا نے اپنی پوسٹ میں یہ تو نہیں بتایا کہ وہ شادی کب کرنے جارہی ہیں تاہم اس بات کا اشارہ ضرور دے دیا کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو بتایا کہ وہ اس شادی کی پیشکش پر کیسے انکار کرسکتی تھیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

شادی کے چند روز بعد ہی اہلیہ کے جھوٹ سامنے آنے لگے تھے: اداکار محسن عباس

شادی کے چند روز بعد ہی اہلیہ کے جھوٹ سامنے آنے لگے تھے: اداکار محسن عباس

لاہور: اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے اہلیہ کے الزامات کے بعد پریس کانفرنس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے