ایف 16کی فراہمی ,کی معلومات, پاکستان, اورامریکا, کا باہمی, معاملہ ہے

ایف 16کی فراہمی کی معلومات پاکستان اورامریکا کا باہمی معاملہ ہے

واشنگٹن: ھارتی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایف 16کی فراہمی کی معلومات پاکستان اورامریکا کا باہمی معاملہ ہے،بھارت کااس سےکوئی سروکارنہیں

بھارت نے ستائیس فروری کوپاکستان کی جانب بھارتی جنگی طیارہ مگ 21گرائے جانے کے بعدامریکا سے ایف 16طیارے سے متعلق معلومات شئیرکرنے کی درخواست کی تھی۔
امریکی میگزین نے پاکستان کے تمام ایف 16طیارے گرانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار دیتے ہوئے طیارہ موجود ہونے کی تصدیق کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیصلہ کیا جائے گا کہ گولی چلانے والے اس افسر پر فرد جرم عائد کی جائے یا نہیں

فیصلہ کیا جائے گا کہ گولی چلانے والے اس افسر پر فرد جرم عائد کی جائے یا نہیں

فلسطین: 22 سالہ فلسطینی کرم قاسمی نے ایسا اپنے فیس بک پیج پر لکھا، جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے