لوگوں, کے چہروں, پر قہقہے, بکھیرنے والے کامیڈی کے بادشاہ

لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والے کامیڈی کے بادشاہ

کراچی: نڈسٹری میں شہنشاہ ظرافت کا خطاب پانے والے منور ظریف نے اپنے کریئر کا آغاز 1961 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘ڈنڈیاں’ سے کیا، جس کے بعد ان کی مقبولیت میں نے پناہ اضافہ ہوتا چلا گیا

اداکار منور ظریف نے 1973 میں فلم ‘رنگیلا اور منوّر ظریف’ میں کام کیا جس کی مقبولیت نے انہیں سپر اسٹار بنا دیا،فلم سٹار رنگیلا کے ساتھ ان کی جوڑی کومداحوں کی جانب سے بے حد پسندکیا گیا۔
فلم ‘عشق دیوانہ، بہارو پھول برساﺅ اور زینت’ میں بہترین مزاحیہ اداکاری پر نگار ایوارڈ اپنے نام کرنے والے منور ظریف نے 300سے زائد فلموں میں ان گنت نقوش رقم کئے،آپ 29اپریل 1976کو اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا آج سے آغاز ہورہا ہے

کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا آج سے آغاز ہورہا ہے

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے