پاکستان کے, کچھ شہریوں, پر نئی وی,ا, پابندیاں, عائد

پاکستان کے کچھ شہریوں پر نئی ویزا پابندیاں عائد

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کیا تھا، جو بے دخل کیے جانے والے شہریوں کو واپس لینے کے لیے تیار نہیں تھے اور ان پر ویزا پابندیاں لگا دی گئیں تھی

گزشتہ ہفتے امریکی فیڈرل رجسٹر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان پاکستانی حکام کو ویزا فراہم نہیں کیا جائے گا جو ملک بدر کیے جانے والے شہریوں کے معاملات کو دیکھتے ہیں۔
اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے نے وضاحت کی کہ پاکستان میں قونصلر آپریشن معمول کے مطابق اور بغیر کسی تبدیلی کے جاری رہے گا۔
امریکی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ ‘یہ معاملہ فیڈرل رجسٹر میں نوٹ ہوا ہے جو پاکستان اور امریکی حکومت کے درمیان جاری دو طرفہ بات چیت کا حصہ ہے، ہم اس معاملے کے مخصوص حصوں میں نہیں جانا چاہتے’۔
کچھ ایسا ہی رد عمل دیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کو واپس لینے کے لیے 100 فیصد مخلص ہے۔

یہ بھی پڑھیں

برطانوی شاہی خاندان کی تین خواتین امید سے

برطانوی شاہی خاندان کی تین خواتین امید سے

برطانوی شاہی خاندان کی دونوں شہزادوں کہ اہلیہ امید سے ہیں اور جلد شاہی خاندان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے