سونے کی فی تولہ قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافہ کے ساتھ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے اضافے کے بعد 48,200 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 943 روپے اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 41 ہزار 314 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 2 ماہ میں 58 فیصد تک کمی

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 2 ماہ میں 58 فیصد تک کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ڈیٹا کے مطابق جولائی اور اگست …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے