جائزہ مشن 7 مئی, تک پاکستان, میں قیام, کرے گا

جائزہ مشن 7 مئی تک پاکستان میں قیام کرے گا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام کے لیے باضابطہ مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مشن ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا ارنسٹو رمیریز ریگو کی سربراہی میں جائزہ مشن آج پاکستان پہنچے گا، جائزہ مشن 7 مئی تک پاکستان میں قیام کرے گا۔
ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات میں جائزہ مشن سے اقتصادی ڈیٹا کے بارے تبادلہ خیال ہوگا، اس کے علاوہ پالیسی سطح کے مذاکرات کی قیادت مشیر خزانہ حفیظ شیخ کریں گے جس میں پروگرام کی شرائط طے کی جائیں گی اور کامیابی کی صورت میں ایل او آئی سائن کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

راولپنڈی: مہناز سعید کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں انہیں غیر قانونی سہولیات فراہم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے