حکومت کے وزراء سوائے, تنقید کرنے, کے سوا کچھ, نہیں کررہے

حکومت کے وزراء سوائے تنقید کرنے کے سوا کچھ نہیں کررہے

لاہور: حکومت کے وزراء سوائے تنقید کرنے کے سوا کچھ نہیں کررہے، حکومت آج بلدیاتی نظام کو تبدیل کرنے جا رہی ہے

حکومت ملک کو چلانے میں ناکام ہوچکی ہے، پشاور میں نیب نام کی چیز نظر نہیں آرہی کیا وہاں نیب سو رہی ہے۔
پاکستان کو اندرونی و بیرونی چیلنجز ہیں، بھارت میں مودی کی دوبارہ حکومت پاکستان کے لئے خطرہ ہے، پاکستان کے دشمن ممالک اکٹھے ہورہے ہیں لیکن نیازی کھلنڈرا کو اپوزیشن کو ستانے کے علاوہ کچھ کام نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو اتحاد اور یگانگت کی ضرورت ہے جب کہ نوازشریف، شہباز شریف اور میں احتساب سے بھاگنے والے نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مچھر کے کاٹنے سے ہونے والے ڈینگی بخار نے وبا کی صورت اختیار کرلی

مچھر کے کاٹنے سے ہونے والے ڈینگی بخار نے وبا کی صورت اختیار کرلی

پنجاب: سرگودھا میں 50 سے زائد مقامات پر ڈینگی لاروا کی نشاندہی ہوچکی ہے جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے