امریکی, وفد مشاورتی عمل کے, ضمن میں, پاکستان, پہنچ رہا ہے

امریکی وفد مشاورتی عمل کے ضمن میں پاکستان پہنچ رہا ہے

اسلام آباد: امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اورمعاون وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی وفد مشاورتی عمل کے ضمن میں پاکستان پہنچ رہا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دفترخارجہ میں دوطرفہ تعلقات اورافغان مفاہمتی عمل پربات چیت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے جائیں

فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے جائیں

اسلام آباد: سندھ اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی تاہم بدھ کے روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے