آصف زرداری ,کیخلاف وعدہ, معاف گواہ بننے, کو تیار

آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار

اسلام آباد: احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی تو آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور عدالت کے روبرو پیش ہوئے

کیس میں اہم پیش رفت ہوئی کہ دو خواتین بینک افسران کے بعد تیسرا ملزم شیر محمد بھی آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہوگیا
جج ارشد ملک نے استفسار کیا کہ کراچی میں گرفتار ملزم حسین لوائی سمیت دیگر چار ملزمان کہاں ہیں اور عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوئے؟۔ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ملزمان کی حوالگی کے لیے چیف سیکرٹری سندھ کو دو خطوط لکھے لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔
نیب یہ معاملہ چیف سیکرٹری کے ساتھ اٹھائے جکہ ہم سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ3 ہفتوں میں د ستیاب

کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ3 ہفتوں میں د ستیاب

اسلام آباد: چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عاصم رؤف نے کو بتایا کہ دوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے