آج ہم یہاں ,دوسرےبیلٹ اینڈروڈفورم, کیلئےجمع, ہیں

آج ہم یہاں دوسرےبیلٹ اینڈروڈفورم کیلئےجمع ہیں

بیجنگ: بیلٹ اینڈروڈگول میزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئے صدرشی جن پنگ کا کہنا تھا کہ آج ہم یہاں دوسرےبیلٹ اینڈروڈفورم کیلئےجمع ہیں

ہم مشترکہ جدوجہدسے لوگوں کامعیارزندگی بہتربناسکتےہیں،ہمیں اقوام متحدہ کے2030 ایجنڈے کیلئےمل کرکام کرناہے۔
پوری دنیا میں معیشت کو بڑے چیلنجز درپیش ہیں، عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینا ہوگامشترکہ جدوجہد سے لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بی آرآئی خطےکےممالک کی اقتصادی ترقی کیلئےاہم فورم ہے،ہمیں اپنی سرحدوں کوتجارت کیلئے کھولناہوگا، بنیادی ڈانچے اور صنعتی ترقی کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، ماحولیاتی تبدیلی کے مضراثرات سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔
شی جن پنگ نے مزید کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کےمضراثرات سےنمٹنےکیلئےاجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،پوری دنیامیں معیشت کوبڑےچیلنجزدرپیش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

برطانوی شاہی خاندان کی تین خواتین امید سے

برطانوی شاہی خاندان کی تین خواتین امید سے

برطانوی شاہی خاندان کی دونوں شہزادوں کہ اہلیہ امید سے ہیں اور جلد شاہی خاندان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے