شہری, عوام کے غصب, شدہ حقوق اور ان کے ساتھ جاری, ظلم و زیادتیوں کے خلاف, اہم سنگ میل

شہری عوام کے غصب شدہ حقوق اور ان کے ساتھ جاری ظلم و زیادتیوں کے خلاف اہم سنگ میل

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی و حیدرآباد سمیت سندھ بھر کے شہری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جلسہ عام میں اپنی شرکت یقینی بنائیں

خالد مقبول صدیقی نے اہل قلم، دانشور، ادیب، شاعر، پروفیسرز، صحافی، پروفیشنلز، تمام مکاتب فکر اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت تمام مذاہب کے ماننے والے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ 27/اپریل کے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کر کے سندھ کے حقوق کے حصول میں اپنا کردارادا کریں اور ظلم و ستم کے خلاف ہمارا ساتھ دیں۔
آج کا جلسہ شہری عوام کے غصب شدہ حقوق اور ان کے ساتھ جاری ظلم و زیادتیوں کے خلاف اہم سنگ میل ہے جو ظالم و متعصب حکمرانوں کے لئے نوشتہ دیوار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امیر کیلئے الگ اور غریب کیلئے الگ نظام نہیں ہوسکتا

امیر کیلئے الگ اور غریب کیلئے الگ نظام نہیں ہوسکتا

کراچی : گورنر ہاؤس میں فوڈ ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے