شمالی وزیرستان کے, علاقے شیوا میں, لیویز چیک پوسٹ کے, قریب دھماکا

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں 3 لیویز اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے شمالی وزیرستان میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
دہشتگرد اس طرح کے حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، دہشتگردی ناسور ہے اور صفایا کرکے دم لیں گے، کوئی بھی مذہب معصوم اور بے گناہ لوگوں پر حملے کی اجازت نہیں دیتا۔
بارودی مواد چیک پوسٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا، دھماکے میں شہید اہلکاروں میں سے 2 کی شناخت امیر زمان اور عبدالولی کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

انسپکٹر جنرل آف پولیس کو 3 روز کے اندر ان حراستی مراکز کا انتظام سنبھالنے کی ہدایت

انسپکٹر جنرل آف پولیس کو 3 روز کے اندر ان حراستی مراکز کا انتظام سنبھالنے کی ہدایت

پشاور: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمدسیٹھ اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے