محکمہ, تعلیم 140 ارب روپے, کے خسارے, کا شکار

محکمہ تعلیم 140 ارب روپے کے خسارے کا شکار

کراچی: وزیر تعلیم سید سردار شاہ نےکہا کہ محکمہ تعلیم 140 ارب روپے کے خسارے کا شکار ہے، وفاق سے پیسے مانگتے ہیں توڈھنگ کا جواب نہیں ملتا

نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں کو ان باتوں کا اندازہ ہی نہیں، نیا پاکستان تو تب بنے گا جب بچوں کو اچھی تعلیم اور بہتر ماحول مہیا کریں گے۔
وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ کئی اسکولوں کی چھت گر جاتی ہے پیسے نہیں تو کام کیسے کرائیں، ملازمین کی تنخواہیں نکالنا مشکل ہو گیا ہے، بجٹ کے 170 ارب میں سے 145 ارب تو تنخواہوں میں نکل جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

کراچی: مستقبل میں بجلی کی ترسیل کھمبوں اور تاروں کی بجائے گرین انرجی سے ہوگی۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے